the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) کل ملک بھر میں سب سے اہم مانے جانے والے تین پارلیمانی حلقوں اور 33اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب منعقد ہوگا۔ اترپردیش کے وڈودرا حلقہ پارلیمنٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی کے استعفی کے بعد ‘ اسی ریاست کے مائس پوری حلقہ پارلیمنٹ سے سماج وادی پارٹی کے چیف ملائم سنگھ یادو کے استعفی کے بعد ‘



تلنگانہ ریاست کے میدک پارلیمانی حلقہ سے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ کے استعفی سے کل ان تینوں جگہوں میں ضمنی انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ اسکے علاوہ اتر پردیش کے 11اسمبلی حلقوں ‘ راجھستان کے چار حلقوں ‘ گجرات کے 9 حلقوں اور دو آسام کے‘ تریپورا‘چھتیس گڑھ‘آندھراپردیش اور سکم کے ایک ایک اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب منعقد ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.